سورۃ الشرح قرآن کریم کی 94ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ الشرح کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو اسلام کے ابتدائی ایام میں مکہ میں نازل ہوئی تھی، سورۃ الشرح آٹھ آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، الشرح کے معنی لفظی طور پر، “دل کا کھلنا” کے ہیں۔ …
سورۃ العلق: آغازِ وحی
سورۃ العلق قرآن کریم کی 96ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ العلق کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو کہ انیس آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، العلق کے معنی خون کے ایک لوتھڑے کے ہیں۔ سورۃ کی دوسری آیت میں لفظ ”علق“ آیا ہے، سورۃ العلق کا نام …
سورۃ التین: احسن تقویم یا اسفل سافلین
سورۃ التین قرآن کریم کی 95ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ التین کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو کہ آٹھ آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، التین کے معنی انجیر کے ہیں۔ اس سورۃ کی ابتدائی آیت میں اللہ تعالیٰ نے انجیر کی قسم کھائی ہے۔ اسی لیے …
سورۃ القدر: لیلۃ القدر کی اہمیت اور فضیلت
سورۃ القدر قرآن کریم کی 97ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ القدر کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو کہ پانچ آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، القدر کے معنی تقدیر اور قسمت بھی ہے اور عزت و منزلت بھی۔ سورۃ القدر کا نام اس کی پہلی آیت سے …
سورۃ المسد: لازوال مذمت
سورۃ المسد قرآن کریم کی 111ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ “مسد” مُونج کی بٹی ہوئی رسی کو کہا جاتا ہے اور یہ نام اس سورۃ کی آخری آیت سے لیا گیا ہے۔سورۃ المسد ابولہب اور اس کی زوجہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ ابولہب اور اس …
سورۃ النصر:فتح کی نوید
سورۃ النصر قرآن کریم کی 110ویں اور مدنی سورتوں میں سے ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ “نصر” کے معنی کامیابی یا فتح کے ہیں اور یہ نام اس سورۃ کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔
سورۃ الکافرون: شرک سے براءت کا اعلان
سورۃ الکافرون قرآن کریم کی 109ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو آخری پارہ میں ہے۔ اس سورۃ کا نام پہلی آیت سے لیا گیا ہے اس سورۃ کو اس لیے الکافرون کا نام دیا گیا ہے کیونکہ یہ کافروں کے بارے میں نازل ہوئی اور آغاز بھی ان سے خطاب کے ساتھ ہوا …
سورۃ الفیل: دعوتِ فکر
سورۃ الفیل قرآن کریم کی 105ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ الفیل صرف پانچ آیات پر مشتمل ہے، اس سورۃ کا نام پہلی ہی آیت کے لفظ اصحٰب الفیل سے ماخوذ ہے۔
سورۃ الماعون:منکرین قیامت کے لیے وعید و تنبیہ
سورۃ الماعون قرآن کریم کی 107ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ الماعون مکی سورۃ ہے۔ مفسرین کے مطابق اِس کی ابتدائی آیات مکی ہیں جبکہ آخری تین آیات مدینہ منورہ میں نازل ہوئی ہیں۔ سورۃ الماعون صرف سات آیات پر مشتمل ہے، اس سورۃ کا نام الماعون آخری آیت کے آخری …
سورۃ الھمزۃ: غیبت و عیب جوئی کی مذمت
سورۃ الھمزۃ قرآن کریم کی 104ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ الھمزۃ مکی سورۃ ہے جو کہ نو آیات پر مشتمل ہے، اس سورۃ کا نام الھمزۃ پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ الھمزۃ عربی زبان کا لفظ ہے اس کے معنی عیب گوئی کرنے والے کے ہیں۔