سورۃ الانفطار قرآن کریم کی 82ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ الانفطار کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی۔ سورۃ الانفطار اُنیس آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، الانفطار کے معنی لفظی طور پر، “پھٹ جانے” کے ہیں۔ اور اس سورۃ کی پہلی آیت …
