سورۃ الفلق قرآن مجید کی 113ویں سورت ہے۔ یہ قرآن مجید کی آخری دو سورتوں میں سے ایک ہے، سورۃ الفلق اور الناس دونوں سورتوں کا نزول بیک وقت ہوا۔ ان کے مفہوم، معنیٰ اور مقصد کے اعتبار سے ان میں بے حد مشابہت ہےاس لیے انہیں معوذتین کے ایک نام سے موسوم کیا گیا …
