فلسطین اور اسرائیل: الاقصیٰ پر حملہ

فلسطین اور اسرائیل: الاقصیٰ پر حملہ

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آخری جمعہ کے دن اسرائیلیوں کی جانب سے مسجد الاقصیٰ پر بھرپور حملے کے بعد سرزمینِ فلسطیں پر فسادات کا آغاز ہوا۔ عین جمعہ کی نماز کے وقت جب مسلمان عبادت میں مصروف دکھائی دیے، اسرائیلی فوج نے ان پر فائرنگ کھول دی، اور اسٹن گرینیڈ اور آنسو گیس …