سورۃ التکویر قرآن کریم کی 81ویں سورۃ ہے جو آخری پارہ میں سے ہے۔ سورۃ التکویر کا شمار مکی سورتوں میں ہوتا ہے جو مکہ مکرمہ میں آغاز رسالت کے عہد میں نازل ہوئی۔ سورۃ التکویر اُنتیس آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے، التکویر کے معنی لفظی طور پر، “لپیٹ لیے جانے” کے ہیں۔ …
