کسی بھی معاشرے میں بڑھتی ہوئی غربت اس معاشرے کے لیے انتہائی مضر اثرات اجاگر کرتی ہے۔ ان الفاظ کی حقیقت پوری دنیا کے غریب لوگوں کی بھوک سے بھری آنکھوں میں جھلکتی ہے۔ معاشرے کے پسماندہ طبقے کو ہماری توجہ کی ضرورت ہے، مالی استحکام کی ضرورت ان لوگوں کی مدد کرنا ہماری اخلاقی …
