ہم پہلے ہی رجب کے مہینے میں ہیں۔ رجب کو قرآن میں چار مقدس مہینوں میں سے ایک کے طور پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ جب یہ مہینہ آتا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک خاص دعا کرتے تھے کہ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَب، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ — اے اللہ!رجب اور شعبان میں …
