ملائکہ شہباز، میلکولم ایکس اور ان کی اہلیہ، بےٹی شہباز کے چھ بچوں میں سے ایک تھیں۔ ملائکہ شہباز شام ساڑھے چار بجے کے قریب نیویارک، بروکلین میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔ ملائکہ شہباز کی اس وقت عمر چھپن سال کی تھی۔ یہ خبر پولیس والوں نے منظر عام پر لائی۔
